Aaj Logo

اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2017 04:25pm

جعلی اسناد پر بھرتی ہونو الے فرنٹیر ریزروپولیس کے نو اہلکار فارغ

پشاور: ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیر ریزرو پولیس نےانکوائری رپورٹ کے بعد محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی اسناد پر بھرتی  ہونے والے محکمہ پولیس کے نو اہلکاروں کونوکری سے برخاست کردیا۔

تمام اہلکار 2010میں جعلی سرٹیفیکیٹ کےزریعے بھرتی ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ اہلکاروں نے سرٹیفیکیٹ میں اپنی عمریں کم لکھی تھیں۔

Read Comments