بھارتی فلم انڈسٹری کے پوسٹرز دیکھنے میں انتہائی لاجواب نظر آتے ہیں لیکن ہم نے یہ بات کبھی محسوس بھی نہ کی ہوگی کہ انہیں کہیں سے کاپی کیا گیا ہوگا۔ یہ فلم نگری جہاں اپنے اداکاروں کے حوالے سے خاصی جانی مانی جاتی ہے وہیں مختلف گانوں، فلم کی کہانیوں اور مختلف سینز کو کاپی کرنے کے حوالے سے بھی خاصی مشہور ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم زیرو کا پوسٹر جاری کیا گیا اور دیکھنے پر ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے بھی ہالی وڈ سے ہی کاپی کیا گیا ہے، آج ہم آپ کو ان بھارتی فلمز کے پوسٹرز دکھانے جارہے ہیں جو ہوبہو ہالی وڈ سے کاپی کئی گئی ہیں۔ لارڈز آف ڈاگ ٹاؤن کی کاپی زندگی نہ ملے گی دوبارہ دی ڈیتھ کی کاپی اگلی اور پگلی ٹائیٹینک کی کاپی موسم بیٹ مین بیگز کی کاپی راون جینیفرز بوائے کی کاپی مرڈر تھری مائی بگ فیٹ گریک ویڈنگ کی کاپی ہلچل کنگ آرتھر کی کاپی حس این ایجوکیشن کی کاپی انجانا انجانی لائسنس ٹو ویڈ کی کاپی اتیتھی تم کب جاؤ گے دی چیزر کی کاپی پھونک ٹو سہارا کی کاپی نقشہ دی گریجویٹ کی کاپی اعتراز جانی انگلش کی کاپی ایجنٹ ونود دی رپلیسمنٹ کلر کی کاپی راؤڈی راٹھوڑ دی شیلڈ کی کاپی گلال فائنل ڈیسٹی نیشن ٹو کی کاپی بھوت بیڈ گائے کی کاپی مرڈر ٹو فورسز اسپیشل کی کاپی جب تک ہے جاں دہلی بیلی کی کاپی ہینگ اوور کچھ کچھ ہوتا ہے کی کاپی ایکس وائی زیڈ جسٹن بیبر کے میڈ مین کی کاپی دمادم #ZeroPoster is a copy of French-Belgium Movie titled 'Un homme à la hauteur' (Up For Love) pic.twitter.com/0kt5KI5MX5 — SAURAV #ThugsOfHindostan (@imsaurav55) October 31, 2018 Thanks to filmymantra