Aaj Logo

شائع 02 اگست 2017 11:50am

ماضی کی یہ خوبصورت اداکارائیں اب کیسی نظر آتی ہیں؟

آپ نے لوگوں کی جانب سے یہ ڈائیلاگ اکثر سنا ہوگا کہ "جوانی کسی کی نہیں ہوتی" اور اس بات کی حقیقت میں کوئی شک بھی نہیں ہے کیونکہ جیسے ہر عروج کو زوال ہے اسی طرح جوانی کے بعد بڑھاپا بھی ہے۔

آج ہم آپ کو ماضی کی ان اداکاراؤں کی موجودہ حالت دکھانےجارہے ہیں جنہوں نے اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کیا۔

ممتا کلکرنی

بولی وڈ میں بے شمار کامیاب فلمیں کرنے والی خوبصورت اداکارا اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

میناکشی شیشادھری

اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی میناکشی اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

رینا رائے

محسن خان کی سابقہ اہلیہ رینا رائے نے بھی بولی وڈ پر ایک عرصہ راج کیا تاہم اب وہ بہت زیادہ موٹاپے کا شکار ہوگئی ہیں۔

کیمی کاٹکر

بولی وڈ فلم "ٹارزن" کی مشہور اداکارا کیمی اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

سیمی گریوال

سیمی گریوال شاید وہ واحد اداکارا ہیں جن میں اتنی تبدیلی نہیں آئی جتنی ان کی عمر ہوگئی ہے۔

راکھی

راکھی 1971 میں ریلیز ہوئی اپنی سپر ہٹ مووی "شرمیلی" کی وجہ سے بے حد مقبول ہوئیں تاہم ماضی کی یہ حسین اداکارا اب اس حال میں ہے۔

یوگیتا بلی

یوگیتا بلی ڈسکو ڈانسر متھن سے شادی شادی کے بعد بولی وڈ کو خیرباد کہہ گئی تھیں تاہم وہ اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

زینت امان

ماضی کی خوبرو اداکارا زینت امان اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

فریدہ جلال

فریدہ جلال کافی دہائیوں سے بولی وڈ اور بھارتی ٹی وی انڈسٹری پر راج کررہی ہیں اب وہ ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

سادھنا

سادھنا کو حال ہی میں ایک فیشن شو میں دیکھا گیا اور ان کی حالت اب یہ ہوچکی ہے۔

واحدہ رحمان

واحدہ رحمان اپنے وقت میں بے حد خوبصورت تھیں تاہم وہ اتنی عمر کے بوجود اب بھی کافی خوبصورت نظر آتی ہیں۔

بَبیتا

کرشما اور کرینہ کپور کی ماں ببیتا بھی بولی وڈ انڈسٹری میں شہرت حاصل کرچکی ہیں اب وہ ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

Read Comments