لیکن اب آپ اگر اپنی یا کسی اور کی شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہاتھوں کی انگلیوں کے ذریعے باآسانی جان سکتے ہیں۔ یہ سن کے آپ کو حیرت ہو ئی ہوگی، لیکن حیران ہونے کی بات با لکل نہیں ہے کیونکہ چین کے ماہرین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخن کی شکل شخصیت کی عکاسی کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
آئیے جانتے ہیں کہ آپ کی ناخن کی شکل آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے۔۔
بادامی شکل