Aaj Logo

شائع 06 مئ 2017 02:25pm

پانچ لافانی جاندار، جنہیں شاید ہی موت آئے

ٹیکس اور موت دو ایسی چیزیں ہیں جو لازمی زندگی کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہیں۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے، عمر کا بڑھنا بھی موت کو ہم سے قریب تر کرتا ہے۔ جس کی وجہ خلیات کی خود کو ٹھیک کرنے کی قابلیت کا ختم ہونا ہے۔ لیکن روئے زمین پر کچھ ایسے جاندار اجسام بھی ہیں جو اس اصول پر نہیں جیتےاور تقریباً لافانی ہیں۔ یہاں آپ کو 5 ایسے جانوروں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو بائیو لوجیکلی تقریباً لافانی ہیں یا لاکھوں سال زندہ رہ سکتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=i-2QH-b7zsc&t=31s

Video courtesy: Youtube Channel Top Lists

Read Comments