Aaj Logo

شائع 25 اپريل 2017 12:48pm

ہائرنگ منیجر ریزیومے کیسے پڑھتے ہیں؟

Welcome

کیریئر ریسرچرز  نے دو درجن سے زائد ریکروٹر ز کوجانچا۔اس مرحلے میں معلوم ہوا کہ ہائرنگ منیجرز آپ کے ریزیومے پڑھنے کیلئے صرف چھ سیکنڈ خرچ کرتے ہیں۔

ان چھ سیکنڈوں میں وہ کیا دیکھتے ہیں ملاحظہ ہو

نام

حالیہ پوزیشن

تجربے کا دورانیہ

ماضی کی پوزیشن اور ان کا دورانیہ

تعلیم

لہٰذا ہائرنگ منیجر کی توجہ کے ان چھ سیکنڈوں کوکام میں لائیے۔

Business Insiderبشکریہ

Read Comments