Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دو  بار پلاسٹک سرجری کروانے  کے بعد اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہوگیا

شائع 17 اپريل 2017 08:53am

zainab5

پاکستان کی خوبرو ماڈل ،اداکارہ اور میزبان زینب جمیل    کو آپ نے بہت سے ڈراموں میں ادا کاری کے جوہر دکھاتے دیکھا ہوگا ،شوبز میں زینب کو اس وقت  نوٹس کیا گیا جب وہ نجی چینل پر بطور وی جے کام کررہی تھیں۔

بعد ازاں انہوں نے نجی چینل سے نشر ہونے والے مزاحیہ پروگرام میں شمولیت اختیار کرلی  ،زینب کے مشہور ڈراموں میں "مل کے بھی ہم نہ ملے2"،"آپ کی کنیز" اور" منچلی" قابل ذکر ہیں۔

موجودہ دور میں خوبصورتی میں مزید اضافے کیلئے  پلاسٹک سرجری کا سہارا  لیا جاتا ہے ،زینب  نے بھی اپنے خوبصورت چہرے کی دلکشی مزید بڑھانے کیلئے دو بار پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔

سرجری کے بعداداکارہ مزید خوبصورت ہوگئی ہیں  تصاویر دیکھئے

1069808_480587688683265_2082989094_n

1174574_495014427240591_1353368408_n

zainab1

538460_462023293859787_1851893167_n

580926_429147253814058_1258439087_n

1969167_686326324762815_90621438_n

zainab2

zainab3

Image may contain: 1 person

Image may contain: 1 person

zainab4

thanks to: dailydose.pk