Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے 5خطرناک ترین آتش فشاں

شائع 12 اپريل 2017 05:10pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

Mount Yasur (Vanuatu)

فائل فوٹو فائل فوٹو

دنیا میں آسانی سے رسائی حاصل کرنے والے براہ راست آتش فشاؤں میں سے ایک۔ کہا جاتا ہے شروع دور کے یورپی سیاح اس آتش فشاں کی چمک دیکھ کر جزیرے پر کھنچے چلے آتے تھے۔

Arenal Volcano (Costa Rica)

فائل فوٹو فائل فوٹو

کوسٹا ریکا کا سب سے فعال آتش فشاں جو پہلی نظر میں کافی پُرسکون معلوم ہوتا ہے۔

Stromboli Volcano (Italy)

فائل فوٹو فائل فوٹو

اٹلی کے اس آتش فشاں کو بحیرہ روم کا لائٹ ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ یہ 2000سال سے بلا کسی تعطل کے پھٹتا چلا آرہا ہے۔

Ojos del Salada (Argentina/Chile)

فائل فوٹو فائل فوٹو

دنیا کا سب سے اونچا آتش فشاں چلی اور ارجنٹائن کی بارڈر پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Mount Etna (Italy)

فائل فوٹو فائل فوٹو

یورپ کا دوسرا سب سے فعال آتش فشاں۔ اس کی زرخیز زمین زراعت کیلئے کافی مواقع فراہم کرتی ہے۔

List25بشکریہ