بادلوں میں اٹھتی سمندر جیسی خوفناک لہریں
قدرت نے بادلوں کی کوئی شکل نہیں رکھی۔ اسی وجہ سے یہ مختلف اشکال میں نظر آتے ہیں۔ لیکن بادلوں کا یہ منظر دل دہلانے والا ہے۔ آج سے پہلے تک اس کا کوئی نام نہیں رکھا گیا تھا۔ لیکن اب اس کا نیا نام 'اوندولیٹس ایسپریٹس' رکھ دیا گیا ہے۔ فی الحال بادلوں کی اس حالت کی کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔
https://youtu.be/Jz7BgxrVmiQ
بشکریہ The Verge
مقبول ترین
Comments are closed on this story.