امریکا نے نیوکلئیر ٹیسٹ کی خفیہ فوٹیج جاری کر دیں
سائنس
امریکا نے 1945 سے 1962 کے درمیان 210 نیوکلئیر ٹیسٹ کئے جنہیں کئی کیمروں کے ذریعے مختلف زاویوں سے عکس بند کیا گیا تھا۔ لیکن ان کی فوٹیج اب تک خفیہ رکھی گئی تھیں۔
لارینس لیور مور لیب نےان تمام ویڈیوز کا ایک بڑا ذخیرہ عوام کیلئے پیش کردیا ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ نیوکلئیر ہتھیار کتنے تباہ کن ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=i0KDbOW2w1E
بشکریہ ٹیک انسائیڈر
مقبول ترین
Comments are closed on this story.