Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیونل میسی سال کے بہترین کھلاڑی قرار

شائع 12 جنوری 2016 04:19am

l200000000000

ار جنٹینا:ارجنٹائن کے کھلاڑی لیونل میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا ہے، پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

ارجنٹائن کے فٹبالرلیونل میسی ایک بار پھر فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے، وہ اس سے پہلے دو ہزار نو سے دو ہزار بارہ تک یہ ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔

دوسری جانب امریکہ کی ورلڈ جیتنے والی کار ، جس نے فائنل میں ہیٹرک کیا تھا،وہ بھی پلیئر آف ایئر قرار دی گئی ہیں، فیفا کے سوئٹزرلینڈ میں واقع ہیڈ کوارٹرز میں ہر سال اس ایوارڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔