Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مزاج کو خوشگوار بنانے والے پودے اور پھول

شائع 08 مارچ 2017 03:49pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ماحول انسان کے مزاج پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ صرف ماحول ہی نہیں بلکہ قدرت نے کچھ ایسے پھول اور پودے بھی پیدا کئے ہیں جو آپ کے مزاج کو انتہائی خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ وہ پھول اور پودے کون سے ہیں؟ جانئے اس ویڈیو میں۔

https://www.youtube.com/watch?v=pWArwwIxKSY&feature=youtu.be