Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا آ پ نے کبھی  اسٹرابیری اور چاکلیٹ کے فرائزکھائے ہیں؟

شائع 03 مارچ 2017 02:36pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ماسٹر شیفز کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی مزےدار ہوتے ہیں۔

چاکلیٹ فرائز

فائل فوٹو فائل فوٹو

چاکلیٹ فرائز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کھائے ہوں گے ، سردیوں میں بنایا جانے والا لذیذ ترین آئٹم ہے۔ اپنے فریج سے فرائز کا پیکٹ نکالنے کے بعد  انہیں 3 منٹ تک تیل میں گرم کریں، اس کے بعد اس کو گرم چاکلیٹ میں لپیٹ دیں اور پھر اس  منفرد اور لذیذ چاکلیٹی فرائز سے مکمل لطف اندوز ہوں  ۔

اسٹرابیری فرائز 

فائل فوٹو فائل فوٹو

3 منٹ تک فرائس کو گرم تیل میں تلنے کے بعد  اس  پر اسٹرابیری کا سیرپ ڈالی لیں  اور پھر   شاندار ذائقہ دار فرائز سے مکمل لطف اندوز ہوں۔

چیز  فرائز

فائل فوٹو فائل فوٹو

3 منٹ تک فرائس کو تیل میں تلنے کے بعد  ان پر مکمل چیز ڈال لیں  اور پھر اس چیز فرائز کے ذائقے سے مکمل لطف اندوز  ہوں۔

مایو فرائز

فائل فوٹو فائل فوٹو

مایو فرائذ مختلف فلیورز  کے ہوتے ہیں اور ان کے تمام فلیورز انتہائی لذیذاور مزےدار ہوتے ہیں۔ ایک کٹورے میں  مایونیز ڈال کر چلی گارلک ساس ملائیں، دوسے کٹورے میں لیمن جوس ملائیں اور تیسرے میں  مسٹرڈ ساس ملائیں ، اور فرائز ان میں لگا کر کھائیں۔

بشکریہ زی نیوز