Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کولیسٹرول کم کرنے والی غذائیں

شائع 09 فروری 2017 05:50pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

صحت مند ذندگی کیلئے کولیسٹرول کم کرنا انتہائی ضروری ہےجس کیلئے متوازن اور صحت مند غذا کا استعمال کرنا چاہئے۔ کولیسٹرول میں واضح کمی کا باعث بننے والی چند غذائیں  درج ذیل ہیں۔

ٹماٹر

فائل فوٹو فائل فوٹو

ٹماٹر ہمارے جسم میں کولیسٹرول کی اضافی مقدار کم کرتا ہے  لہذا  غذا  میں ٹماٹر کا استعمال زیادہ  کریں۔

پالک

فائل فوٹو فائل فوٹو

پالک میں ایسے  بے شمار غذائی اجزاء شامل  ہیں جو دل کیلئے انتہائی مفید ہیں  غذا میں پالک کا استعمال کولیسٹرول کم کرتا ہے۔

ناشپاتی      

فائل فوٹو فائل فوٹو

ناشپاتی میں موجود قدرتی غذائی اجزاءکولیسٹرول کے ساتھ ساتھ  ایل ڈی ایل   میں کمی کرتے ہیں۔

لہسن

فائل فوٹو فائل فوٹو

لہسن کا استعمال جسم سے کولیسٹرول  کا خاتمہ کرتا ہے، اس کے سبب دل کے امراض کے متوقع خدشات بھی کم ہو جاتے ہیں ۔

پھل

فائل فوٹو فائل فوٹو

تر بوز ، لیموں ، کیلے،   انگور ، سیب،   آڑو اور  بیر  وغیرہ ایسے پھل ہیں جو ہمارے  جسم میں کولیسٹرول  کی مقدار میں کمی کرتے ہیں۔

سویا بین

فائل فوٹو فائل فوٹو

سویا بین کو لیسٹرول فری ہوتا ہے  اس کے استعمال سے ہمارے جسم میں 8 سے 10 فیصد کولیسٹرول میں کمی ہوتی ہے۔

بشکریہ زی نیوز