Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کترینہ کیف کی پلاسٹک سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر

اپ ڈیٹ 09 فروری 2017 09:07am

katrina

ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف  نے برطانوی اداکارہ ہونے کے باوجود بے تحاشہ محنت سے فلم بھارتی انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی ہے،ان کاشمار بولی وڈ کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

لیکن کیا واقعی ان کی خوبصورت حقیقی ہے،کترینہ کے فلموں میں قدم رکھتے ہی انہیں  بولی وڈ کی حسین ترین اداکارہ کہا جانےلگا ،شہرت ملنے کے بعد انہوں نے دوسری اداکاراؤں کی طرح اپنے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔

کترینہ نے ہمیشہ اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے کے خدوخال کو تبدیل کیا ہے لیکن ان کی ماضی کی اور حالیہ تصاویر اس بات کاثبوت ہیں کہ  انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔

تصاویردیکھئے

katrina-kaif1

kat2

kat3

kat4

Image result for katrina kaif before and after surgery

Image result for katrina kaif before and after surgery

kat5