Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے پانچ خوبصورت اور عجیب عجائب گھر

شائع 31 جنوری 2017 12:37pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

دنیا میں بہت سے عجائب گھر موجود ہیں جن میں مختلف فن پارے رکھے جاتے ہیں۔  لیکن کچھ عجائب گھر اپنے آپ میں ایک فن پارہ نظر آتے ہیں۔

ROYAL ONTARIO MUSEUM, CANADA

ROYAL ONTARIO MUSEUM, CANADA ROYAL ONTARIO MUSEUM, CANADA

یہ میوزئیم شمالی امریکا کا پانچواں بڑا میوزئیم ہے اورکرسٹل کی طرح چمکنے کی وجہ سے شہرت یافتہ ہے۔ اس میں 6 ملین سے زیادہ عجائبات رکھے گئے ہیں۔

HANOI MUSEUM, VIETNAM

HANOI MUSEUM, VIETNAM HANOI MUSEUM, VIETNAM

اس میوزئیم کی خاصیت اس کا 'انورٹد پیرامڈ' ڈیزائن ہے۔ اس  میں 50 ہزار سے زائد فن پارے رکھے گئے ہیں جبکہ یہ 3 لاکھ 23 ہزار مربع فٹ کے رقبے پر محیط ہے۔

WEISMAN ART MUSEUM, UNITED STATES

WEISMAN ART MUSEUM, UNITED STATES WEISMAN ART MUSEUM, UNITED STATES

یہ میوزئیم اپنے انوکھے دیزائن اور آرکیٹیکچر کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ ایک جامعہ سے منسلک ہے اور منیسوٹا ایں واقع ہے۔

GUGGENHEM MUSEUM BILBAO, SPAIN

GUGGENHEM MUSEUM BILBAO, SPAIN GUGGENHEM MUSEUM BILBAO, SPAIN

اس میوزئیم کاڈیزائن مشہور آرکیٹیکٹ 'فرینک جیری' کی تخلیق ہے۔ اس کو ماڈرن اور کنٹیمپریری آرٹ کیلئے وقف کیا گیا ہے جبکہ اس میں رچرص سیرا، جیف کونز اور لوئس بورجئیس جیسے نامور فن کاروں کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

NITEROI CONTEMPORARY ART MUSEUM (MAC), BRAZIL

NITEROI CONTEMPORARY ART MUSEUM (MAC), BRAZIL NITEROI CONTEMPORARY ART MUSEUM (MAC), BRAZIL

برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں واقع یہ میوزئیم برازیل کے مشہور آرکیٹیکٹ آسکر نیمئیر نے ڈیزائن کیا ہے۔ اس کی اونچائی 52 فٹ ہے اور گنبد نما یہ میوزئیم 3 منزلوں پر مشتمل ہے جن کا رقبہ ہر منزل پر ترتیب وار 59 سے 65 فٹ ہے۔ جبکہ اسکی بنیاد صرف 30 فٹ کی ہے۔ اسے ایک 'بووا وائگم' نامی ایک تالاب کے بیچ بنایا گیا ہے۔