Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

صرف 5 اجزاء سے بنائیں مزیدار ناشتہ

شائع 20 جنوری 2017 07:58am
فائل فوٹو فائل فوٹو

ناشتہ کرنا صحت کےلئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر ناشتہ غذائیت سے بھرپور ہوتو وہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت دونوں بہتر ہوتی ہیں۔

اچھا ناشتہ آپ کو دن بھر چاق و چوبند رکھتا ہے اور اپنا ہر کام بخوبی سرانجام دیتے ہیں۔

آج ہم آپ کو چند ایسی ہی ناشتے کی ریسیپی بتائیں گے جن کو آپ جھٹ پٹ تیار کرسکتے ہیں اور اس کے لئے محض 5 اجزاء درکار ہیں۔

٭ ہیزلنٹ فرینچ ٹوسٹ

Image result for hazelnut french toast

یہ ناشتہ محض 20 منٹ میں تیار ہوجاتا ہے اور یہ 4 لوگوں کےلئے پرفیکٹ ریسیپی ہے۔ اگر آپ ہاٹ کافی یا چائے کے ساتھ ان فرینچ ٹوسٹ کو کھائیں گے تو یقیناً آپ کا سارا دن چست و توانا گزرے گا۔

:اجزاء

(انڈے               4 عدد (ہلکے پھنٹے ہوئے

دودھ                1 کپ

بریڈ

چاکلیٹ ہیزلنٹ اسپریڈ

نمک                چٹکی بھر

ترکیب جاننے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

٭ اوٹمیل کاٹیج چیز پین کیک

Image result for Oatmeal Cottage Cheese Pancakes

یہ پین کیک بس 15 منٹ میں تیار ہوجاتے ہیں۔ ان پین کیکس میں 31 گرام پروٹین شامل ہوتا ہے۔ان کو کھا کر  لذت کے ساتھ بھرپور غذائیت بھی ملتی ہے۔

:اجزاء

اوٹمیل              آدھا کپ

کاٹیج چیز         آدھا کپ

ونیلا              1 چائے کا چمچہ

انڈے              4 عدد

ترکیب جاننے کےلئے اس لنک پر کلک کریں۔