Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

چین نے تعمیرات کی دوڑ میں امریکا اور آسٹریلیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

شائع 19 جنوری 2017 12:46pm
سائنس
فائل فوٹو فائل فوٹو

چین نے سال 2016 میں 84 نے 'اسکائی اسکریپرز' کی تعمیر مکمل کر کے دنیا بھر میں ریکارڈ قائم کردیا۔

2016 کے آخر تک امریکا اور آسٹریلیامیں بنائے گئےاسکائی اسکریپر کی مشترکہ تعداد سے زیادہ اسکائی اسکریپر جنوبی چین کے 7 ملین کی آبادی والے شہر شین ژین میں تعمیر کئے گئے۔

بیس سال پہلے تک شین ژین شہر ہانگ کانگ کے راستے میں پڑنے والا ایک چھوٹا شہر تھا۔ لیکن 2016 کے اختتام تک یہ شہر الیکٹرانکس اور مارکیٹنگ کا مرکز بن گیا ہے۔ جبکہ شین ژین کی تین عمارتوں کو دنیا کی 20 سب سے اونچی عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

بشکریہ ٹیک انسائڈر