Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اگراچانک  دنیا سے انسان ختم ہوجائیں تو کیا ہوگا؟

شائع 19 جنوری 2017 06:58am
فائل فوٹو فائل فوٹو

دنیا کئی عناصر سے مل کر بنی ہے۔ اگر کوئی ایک عنصر بھی کم ہو تو دنیا کا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان عناصر کے علاوہ اگر انسان دنیا سے اچانک ختم ہوجائیں تو کیا ہوگا؟

انسان بھی دنیا کے لئے بہت ضروری ہیں۔ دنیا میں موجود انسان کی بنائی ہوئی چیزیں دنیا میں تباہی پھیلا سکتی ہیں اور دنیا کا نظام متاثر کرسکتی ہیں۔

پلے گراؤنڈ کی ایک ویڈیو کے مطابق دنیا سے اچانک انسانوں کے ختم ہونے سے لیس ویگس اور دبئی مٹی میں دھنس جائیں گے۔

اس کے علاوہ سمندر میں موجود مخلوق میں اضافہ ہوجائے گا۔

انسانوں کے اچانک ختم ہونے سے دنیا پر اور کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ آئیے اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

بشکریہ: پلے گراؤنڈ