Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمر اور قد کے حساب سے وزن کتنا ہونا چاہیئے؟

شائع 07 جنوری 2017 09:46am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اس بات سے ہر کوئی واقف ہے کہ آپ کا وزن قد کے حساب سے ہونا چاہیئے۔ لیکن اب ماہرین نے اس میں ایک چیز کا اضافہ کردیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر اور قد کے حساب سے انسانی جسم کا وزن ہونا چاہیئے۔ اگر وزن قد اور عمر کے حساب پر پورا نہیں اترتا تو آپ کو فوراً ورزش اور ڈائٹ شروع کردینی چاہیئے۔

قد اور عمر کے حساب سے وزن والے کئی چارٹس موجود ہیں۔ لیکن جس چارٹ کے بارے میں آج ہم آپ بتائیں گے وہ ماہرین اور ڈاکٹرز کی مدد سے بنایا گیا ہے۔

اس چارٹ کے ذریعے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں آپ کا وزن قد اور عمر کے حساب سے کتنا ہونا چاہیئے۔

  universeofnature:بشکریہ