Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وہ ممالک جہاں لوگ لمبی عمر پاتے ہیں

شائع 03 جنوری 2017 11:11am

iving

دنیا میں آج کل لوگ زیادہ لمبی عمر نہیں پاتے،اس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ،خراب صحت اور ناقص غذا ہوسکتی ہے۔

لیکن آج بھی دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جہاں آلودگی کا معیار بہت کم  ہے ،لوگ اچھی صحت کے مالک ہوتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہاں کے لوگ  صحت مند اور لمبی عمر پاتے ہیں۔

یہاں دنیا کے ان ممالک کا ذکر کیا جارہا ہے جہاں کے لوگ اوسطاً دوسرے ممالک سے زیادہ جیتے ہیں۔

ویڈیو دیکھئے