Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلیوں کی 15 دلچسپ تصاویر جو آپ کو حیران ہونے پرمجبورکردیں گی

شائع 28 دسمبر 2016 11:43am

cat

بلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ "شیر کی خالہ ہوتی ہیں"۔یہ کچھ حد تک ٹھیک بھی ہے کیونکہ اکثر پالتو بلیاں وہ کارنامے انجام دے دیتی ہیں کہ انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے۔

یہاں پالتو بلیوں کی چند انتہائی دلچسپ تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو آپ کو  حیران ہونے پر مجبور کردیں گی۔

اس تصویر کو دیکھ کر ظاہر ہوتا ہے کہ بلی بھی آرام دہ لائف اسٹائل پسند کرتی ہے

بلیوں کو پتہ  ہے اپنے ساتھ رہنے والوں کا خیال کیسے رکھا جا تا ہے

بلی بھی فارمل ڈنر کرنا پسند کرتی ہے

اس تصویر میں بلی کہنے کی کوشش کررہی ہے ہمیشہ دروازہ کھٹکھٹا کر اندر آئیں

غصیلی بلی

شاید یہ بلی اپنے مالک سے کسی بات پر ناراض ہوگئی ہے

بلیوں کا گھر ان کے اصول

یہ بلی شرارت کرنے کے موڈ میں ہے

پالتو بلیوں کو پتہ ہوتا ہے کہ مہمانوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں

اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے بلی بھی خطروں کی کھلاڑی ہوتی ہے

 

بلیوں کی حسینہ

کون کہتا ہے بلیوں کو صفائی پسند نہیں ہوتی؟

بلی اپنے مالک کو کبھی بور نہیں ہونے دیتی یہ بھی ایسا ہی کچھ کررہی ہے

اس تصویر میں بلی ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہے

زندگی انجوائے کرنا کوئی اس بلی سے سیکھئے

بشکریہ:برائٹ سائٹ