Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پانی کے اندر سانس کیسے لی جاتی ہے

اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2016 07:23pm
سائنس
File Photo File Photo

سانس لینے کیلئے پھیپھڑوں کا پانی یا مائع سے خالی ہونا ضروری ہے کیونکہ جب ہم سانس لیتے ہیں تو ہمارے پھیپھڑوں میں موجود چھتے نما جوفان ہوا سے آکسیجن اخذ کرکے انکو ہمارے خلیوں تک پہنچاتے ہیں تاہم دودھ پلانے والے جانداروں کے پھیپھڑوں مچھلی کیلئے اتنے ہی آزمودہ نہیں ہیں اور پانی کے اندر سانس لینے میں یہ اپنے فرائض بہتر طور پر سرانجام نہیں دیتے۔

File Photo File Photo

مچھلی کو بھی پانی کے اندر سانس کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پانی سے آکسیجن کو اخذ کرنے کیلئے یہ خصوصی طور پر اپنا اعضاء جنہیں گپھڑا ا کہا جاتا ہے ان پر انحصار کرتی ہے۔

مچھلی کے گلپھڑے پروں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں اور مچھلی پانی اپنے منہ میں لینے کے بعد ان کو گلپھڑوں سے گزارتی ہے تاہم جب پانی گلپھڑوں کی باریک دیواروں سے گزرتا ہے تو اس میں موجود آکسیجن اسکے خون میں تحلیل ہوجاتی ہے اور خون یہ آکسیجن اسکے خلیوں تک پہنچاتے ہیں۔

File Photo File Photo

سوال یہ ہے کہ بعض مچھلیاں پانی کے اندر سانس بھی نہیں لے سکتیں؟ ڈولفن اور وہیل کا شمار بھی عام طور پر لوگ مچھلیوں میں ہی کرتے ہیں لیکن زیر سمندر یا پانی میں رہنے والی جاندار کی یہ نسل مچھلی میں شمار نہیں ہوتی اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ پانی کی سطح پر تیرتی ہے ۔

File Photo File Photo

مچھلی کے بارے میں بعض دلچسپ حقائق

چرند رند اور دیگر میملز کے موانے میں مچھلیوں کی انواع و اقسام  سب سے زیادہ ہیں۔

مچھلیاں چار سو پچاس ملین سال سے زائد عرصے سے زمین پر موجود ہیں۔

دنیا بھر میں سب سے بڑی مچھلی شارک ہے اور کسی بھی شارک کی لمبائی پچاس فٹ تک ہوسکتی ہے۔

Courtesy: wonderopolis.org