Aaj News

جمعہ, ستمبر 06, 2024  
01 Rabi ul Awal 1446  

یہ 3 اینڈرائیڈ فون، آئی فون سے بہتر قرار

اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2016 11:25am
سائنس
فائل فوٹو فائل فوٹو

 آئی فون ایک تاریخ ساز سمارٹ ڈیوائس ہے۔ اس فون نے فروخت کے کئی ریکارڈ سمیٹے۔

 یہ فون اپنے ڈیزائن اور معیار کی وجہ سے پہلے نمبر پر سمجھا جاتا۔ اسمارٹ فون بنانے والی دوسری کمپنیاں ہمیشہ آئی فون جیسا یا اس سے بہتر فون پیش کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

 ہم یہاں آپ کو آئی فون کے پانچ متبادل اور معیاری فونز کے بارے میں بتاتے ہیں۔

 (٭ گوگل پکسل اینڈ پکسل ( ایکس ایل

گوگل پکسل کا ڈیزائن آئی فون سے متاثر نظر آتا ہے اور اس بات کو کئی ٹیکنالوجی ماہرین نے تسلیم کیا ہے۔ آئی فون 6 اور 6 ایس کی طرح پکسل بھی دو سائزز میں ملتا ہے۔ایپل کی مصنوعات کی طرح گوگل بھی اس فون کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کو خود کنٹرول کرتا ہے۔

 ٭ سام سانگ سی5 اور سی 7

Image result for samsung c5 c7

گوگل ہی طرح سام سنگ کے سی5 اور سی 7 کا ڈیزائن فی حد تک آئی فون 6 سے ملتا جلتا ہے ، اس فون کے رنگ بھی آئی فون کی طرح ہیں۔

 (٭ ایچ ٹی سی (ون اے9

Image result for htc Aone9

وہ لوگ جنہیں آئی فون کا ڈیزائن پسند ہے لیکن وہ آئی او ایس  کے مداح نہیں، تو انہیں ایچ ٹی سی ون اے 9 کی شکل میں آئی فون سے ملتا جلتا اینڈرائیڈ فون دستیاب ہے

٭ زیاومی می نوٹ 

Image result for Xiaomi Mi Note

آئی فون کی ایک جھلک آپ کو چین کے 'می نوٹ ' میں بھی نظر آئے گی۔  یہ آئی فون سے آدھی قیمت میں ہونے کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔