Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کمشنر حیدر آباد آصف حیدر شاہ نئے کمشنر کراچی منتخب

شائع 04 جنوری 2016 05:03pm

1

کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو عہدے سے ہٹا کر محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی، جبکہ کمشنر حیدر آباد آصف حیدر شاہ کو کمشنر کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔

کراچی میں ہونے والے اعلٰٰی سطح پر تقرری اور تعبادلوں کے حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اور ان کی جگہ کمشنر حیدر آباد آصف حیدر شاہ نئے کمشنر کراچی منتخب کرلیے گئے، آصف حیدر شاہ کے پاس کمشنر حیدرآباد کا اضافہ چارج بھی رہے گا،رشید زرداری کو ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہ یار تعینات کردیا گیا ہے۔