تاج محل کے بارے میں تاریخی حقائق

شائع 15 نومبر 2016 05:02am
فوٹو بشکریہ-گوگل فوٹو بشکریہ-گوگل

بھارت کے شہر آگرہ میں دریائے جمنا کے کنارے پر واقع نہایت دلکش تاج محل لاکھوں سیاحوں  کیلئے تفریح کا ذریعہ ہے،یہ محل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیوی "ممتاز محل"کیلئے بنوایا تھا ۔

تاج محل مغلیہ فن تعمیر کی شاندار مثال ہے،اس کی خوبصورتی کی ایک بڑی وجہ سفید ماربل ہے جس کی وجہ سے تاج محل نہایت خوبصورت نظر آتا ہے۔

تاج محل کے بارے میں تاریخی حقائق  کی معلومات کیلئے ویڈیو دیکھئے


Interesting Facts about Taj Mahal by aajnews

معلومات بشکریہ:وکی پیڈیا