تاج محل کے بارے میں تاریخی حقائق
بھارت کے شہر آگرہ میں دریائے جمنا کے کنارے پر واقع نہایت دلکش تاج محل لاکھوں سیاحوں کیلئے تفریح کا ذریعہ ہے،یہ محل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیوی "ممتاز محل"کیلئے بنوایا تھا ۔
تاج محل مغلیہ فن تعمیر کی شاندار مثال ہے،اس کی خوبصورتی کی ایک بڑی وجہ سفید ماربل ہے جس کی وجہ سے تاج محل نہایت خوبصورت نظر آتا ہے۔
تاج محل کے بارے میں تاریخی حقائق کی معلومات کیلئے ویڈیو دیکھئے
Interesting Facts about Taj Mahal by aajnews
معلومات بشکریہ:وکی پیڈیا
مقبول ترین
Comments are closed on this story.