Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی شادی تھی جو صرف 55 گھنٹے قائم رہی؟

اپ ڈیٹ 05 جون 2017 07:44am

flower11

شادی انسانی زندگی کا سب سے اہم اور خوبصورت رشتہ ہے،جو دو لوگوں کو ایک ساتھ باندھ دیتا ہے،شادی نہ صرف دولوگوں کا حسین ملاپ ہے بلکہ انسانی معاشرے کیلئے بھی بہت ضروری ہے۔

لیکن شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شادی کے معاملے پر زیادہ سنجیدہ نظر نہیں آتیں ،جتنی جلدی ان کے درمیان تعلقات قائم ہوتے ہیں اتنی جلدی ختم بھی ہوجاتے ہیں ۔

یہاں ہالی وڈ سے تعلق رکھنے والے ان اداکاروں کے بارے میں ویڈیو پیش کی جارہی ہے جن کی شادی کا دورانیہ بہت ہی کم تھا۔

ویڈیو دیکھئے


All time short marriages by aajnews