Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا آپ جانتے ہیں آئس کریم کون کس طرح بنتی ہے؟

شائع 13 اکتوبر 2016 03:41pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

آئس کریم کھانے کا شوق بچے بڑے سب یکساں رکھتے ہیں۔ کچھ سہولت سے آئس کریم کپ میں کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ اپنی آئس کریم کا مزہ کون کے ساتھ کھا کر دوبالا کرتے ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ آئس کریم کی کون بنتی کس طرح ہیں؟

آئیے ہم آپ کو دکھاتے ہیں اس دلچسپ ویڈیو میں

https://www.youtube.com/watch?v=_f7-Eq4H0D8

Video Courtesy: YouTube Channel: Science Channel