Aaj News

ہفتہ, اپريل 05, 2025  
06 Shawwal 1446  

میرپورخاص:یتیم خانے میں آتشزدگی، پانچ بچے جاں بحق

شائع 29 ستمبر 2016 07:05pm
File Photo File Photo

میرپور خاص:میرپور خاص میں بیت المال کے یتیم خانے میں آتشزدگی سے پانچ بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔

 آگ لگنے کے وقت عمارت میں سو کے قریب بچے موجود تھے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بروقت امدادی کارروائیوں کیلئے نہ پہنچ سکیں۔