میرپورخاص:یتیم خانے میں آتشزدگی، پانچ بچے جاں بحق ھمیر رانا شائع 29 ستمبر 2016 07:05pm Join our Whatsapp Channel Facebook Twitter Whatsapp Comments File Photo میرپور خاص:میرپور خاص میں بیت المال کے یتیم خانے میں آتشزدگی سے پانچ بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔ آگ لگنے کے وقت عمارت میں سو کے قریب بچے موجود تھے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بروقت امدادی کارروائیوں کیلئے نہ پہنچ سکیں۔ Facebook Twitter Whatsapp Comments Comments are closed on this story. تبصرے تبولا Taboola ads will show in this div مقبول ترین پی ایس ایل میں گراؤنڈ بھرنے کیلئے پی سی بی نے ارسلان نصیر کا آئیڈیا اپنا لیا ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے جنگی طیاروں کے پائلٹ رفع حاجت کیسے کرتے ہیں؟ اونیجا کے پاکستانی بوائے فرینڈ نے خاموشی توڑ دی، اعتراف محبت بھی کرلیا پی ایس ایل میں گراؤنڈ بھرنے کیلئے پی سی بی نے ارسلان نصیر کا آئیڈیا اپنا لیا ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے جنگی طیاروں کے پائلٹ رفع حاجت کیسے کرتے ہیں؟ اونیجا کے پاکستانی بوائے فرینڈ نے خاموشی توڑ دی، اعتراف محبت بھی کرلیا تازہ ترین غزہ پر مظالم کیخلاف قومی اسمبلی یک زبان؛ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کراچی میں برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق اسرائیل امریکہ کے بغیر یہ جنگیں کبھی اکیلا نہیں لڑ سکتا، امریکی معاشی ماہر
Comments are closed on this story.