Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

فیس بک اکاؤنٹ ختم کرنا چاہتے ہیں؟ تو یہ طریقہ اپنائیں

شائع 01 جولائ 2016 03:18pm
سائنس

502558341-e1407532087532

اگر آپ فیس بک کے استعمال سے تھک چکے ہیں یا مزید اسے استعمال نہیں کرنا چاہتے تو درج ذیل طریقے سے اسے ختم کر سکتے ہیں۔

1) اپنا اکاؤنٹ سائن ان کریں

Screen-Shot-2015-01-08-at-10.42.03-AM

اکاؤنٹ سائن ان کیے بغیر اسے ڈلیٹ کرنا ممکن نہیں لہذا سب سے پہلے اپنے اکاؤنٹ سے سائن ان ہو جائیں۔

2) اپنا فیس بک ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر لیں

Screen-Shot-2015-01-08-at-10.34.08-AM

آپ اکاؤنٹ ختم کرنے سے قبل ماضی میں پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کوڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے

۔ فیس بک ٹائم لائن پراوُپر دائیں جانب موجود چھوٹے بٹن کو دبائیں، جس کے بعد ڈراپ ڈاون مینیو آ جائے گا۔

- سیٹنگ بٹن پر کلک کریں

۔ اب اس بٹن پر کلک کریں جہاں , “Download a copy of your Facebook data,” لکھا آرہا ہو۔

  پیج پر جائیں“Delete My Account” (3

Screen-Shot-2015-01-08-at-10.54.06-AM

ڈاون لوڈنگ کرنے کے بعد تو اب اس پیج پر جانے کا مرحلہ ہے۔ لیکن اس پیج کو تلا ش کرنا آسان نہیں اس کے لئے تصویر میں موجود لنک کو براوزنگ بار میں لکھیں اور اینٹر کریں۔

کے بٹن پر کلک کریں “Delete My Account” (4

Screen-Shot-2015-01-07-at-4.33.58-PM

حل کریں اور پاسورڈ ٹائپ کریںCAPCHA (5

Screen-Shot-2015-01-07-at-4.38.32-PM