Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

امریکی جوڑے کی شادی کی انوکھی تقریب

شائع 25 جون 2016 04:34pm
فائل فوٹو- فائل فوٹو-

نیو اورلینز: امریکا سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور تیراک جو ڑے نے منفرد انداز میں تین ملین گیلن پانی سے بھرے ایکوارئیم میں جا کرشا دی کی رسم ادا کی۔

 امریکی شہر نیو اورلینز میں ایک جوڑے کو منفرد انداز میں شادی کرنے کی سوجھی تو یہ وہاں موجود ایکوریم میں جا پہنچا۔ اس جو ڑے نے شا دی کے روایتی ملبو سا ت کے بجا ئے زیر آ ب تیرا کی کے خصو صی لبا س پہنے ہو ئے تھے جبکہ ان کے اطراف میں پا ئی جانے والی قدرتی خو بصورتی ہی ان کی تقریب کی سجا وٹ بن گئی۔

ایکورئیم میں اس جوڑے کے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب بھی یہ دلفریب مناظر دیکھنے کیلئے موجود تھے ۔

اس حوالے سے دلہن کا کہنا تھا ہم نے سوچا نہیں تھا کہ ہم اس طرح شادی کریں گے لیکن شادی کے اس طریقے نے ہمارے مشترکہ شوق اور پیار کو بڑھاوا دیا ہے۔

بشکریہ ڈیلی میل