Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سات اداکار جو ہوئے خوفناک حادثات کا شکار

شائع 29 اگست 2017 07:00am

babar00000000

حریم فاروق

1-Hareem-Farooq00000000000

حریم فاروق لاہور میں ایک خطرناک کارایکسیڈنٹ کا شکار ہوئیں،کافی عرصہ اسپتال میں مقیم رہنے کے بعد صحت یاب ہوئیں۔
مومل خالد

2-Moomal-Khalid-

مومل خالد بیس جنوری کوایک دل ہلا دینے والے حادثے کا شکا ر ہوئیں ،اس حادثے میں ان کے ساتھ انکی دوست بھی موجود تھیں جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دنیا سے چل بسیں۔مگر مومل خالد محفوظ رہیں۔
ہمایوں سعید

3-Humayun-Saeed

مایا ناز اداکارہمایوں سعید بنکاک میں شدید کا حادثے کا شکار ہوئے۔انہیں شدید چوٹیں آئیں مگر وہ بال بال بچے۔
خوشبو ارباز

123

پاکستان کی معروف اداکارہ خوشبو تیس جون دو ہزار پندرہ کو ساہیوال میں خطرناک حادثے کا شکار ہوئیں۔
نمرہ خان

nimra0000000

مشہور ماڈل نمرہ خان بھی ناگہانی حادثے کا شکار ہوئیں ، کار ایکسیڈنٹ میں نمرہ خان کو شدید چوٹیں آئیں جس میں ان کا پیر فریکچر ہو گیا۔مگر اب وہ صحت یاب ہیں۔

بابر خان اور ثناءخان

babar00000000

شوبز کی دنیا میں ہونے والا یہ حادثہ لوگوں کے ذہنوں میں اب تک محفوظ ہے۔یہ ایکسڈنٹ کبھی نہ بھولنے والا حادثہ قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔اس حادثے میں ثناءخان کی موت واقع ہو گئی تھی،لیکن بابر محفوظ رہے تھے۔
عائشہ عمر ،اظفر رحمان

7-Ayesha-Omer-and-Azfar-Rehman-

سپر ہائی وے پر ہونے والے اس ایکسیڈنٹ نے پوری انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن اب یہ دونوں اداکار بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔