مشہور پاکستانی اداکار اور ان کی بیٹیاں
پاکستانی اداکار کسی سے کم نہیں ،چاہے بہترین اداکاری کی بات ہو یا ذمہ داری کی۔
ہمارے اداکار اپنی پروفیشنل زندگی کے ساتھ نجی زندگی کو سنبھالنا بھی خوب اچھی طرح جانتے ہیں ۔
آج ہم آپ کے پسندیدہ فنکاروں کی چند تصاویر لائے ہیں ،ان تصاویر میں مشہور اداکار اپنے بیٹیوں کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
فیصل قریشی،ہانش قریشی
شہود علوی،اریب شہود
معمر رانا،ریا رانا
حسن سومرو،زویا حسن
سلیم شیخ،نشمیا سلیم
شمعون عباسی،عنزیلہ عباسی
بشکریہ :فیشن 360ڈاٹ پی کے
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.