زنجیر ہماری زندگی میں بہت سے کاموں میں استعمال ہوتی ہے۔کبھی مقصد چیزوں کی حفاظت ہوتا ہے،کبھی وزنی چیزوں کو اٹھانے کیلئے۔زندگی میں ضروری شے ہونے کے باوجود شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ زنجیر آخر کس مہارت کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔
جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=a9O_kGbEsW8
Comments are closed on this story.