Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

کیا کنگنا رناوت  'چڑیل'  ہیں؟

شائع 09 مئ 2016 09:43am

kangna2000000000000

ممبئی:  نیشنل ایوارڈ جیتنے کے باعث اداکارہ کنگنا رناوت  کی ان دنوں  بولی وڈ میں دھوم مچی ہوئی ہے۔  

کنگناکچھ  عرصے سے اداکار ہرتیک روشن کے ساتھ تنازعے میں  الجھی ہوئی ہیں ،دونوں کے درمیان قانونی جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اس تمام تنازعے کے باوجود انہوں نے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیا جس پر کچھ افراد خوش ہیں تو کچھ ناخوش۔

 ان  کے بارے میں ایک حلقے کی رائے ہے کہ انہوں نےیہ ایوارڈ جیتنے کیلئے  مبینہ طور پر کالے جادو کا سہارا لیا ہے اور انہیں 'چڑیل' سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔

لیکن کیا واقعی انہوں نے نیشنل ایوارڈ جیتنے کیلئے کالے جادو کا سہارا لیا ہے؟

کنگنا اور ہریتک  کے درمیان تنازعہ کا فیصلہ تو عدالت کرے گی لیکن پولیس کی تفتیش کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام  کنگنا کے خلاف رائے قائم کر چکی ہے۔

بشکریہ :ہندوستان ٹائمز