Aaj News

پیر, نومبر 04, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

یہ 15حیرت انگیز بیوٹی ٹپس آزمائیں اورمہنگے پروڈکٹس سے جان چھڑائیں

اپ ڈیٹ 05 جون 2017 07:51am

yyuyio

آج کل خواتین پر کشش اور جازب نظر آنے کے لئے بیوٹی پروڈکٹ پربہت زیادہ پیسےخرچ کرتی ہیں۔

یہ پروڈکٹس نہ صرف مہنگی ہوتی ہیں بلکہ ان کے کئی سائیڈ افیکٹ بھی ہوتے ہیں مگر اب ان مہنگی پروڈکٹ کو خریدنےکی ضرورت نہیں، کیوں کہ آپ کا گھر حیرت انگیز پروڈکٹس سے بھرا ہوا ہےآپ انہیں استعمال کر کے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے پیسے بھی بچا سکتے ہیں۔

 یہاں آپ کوچند ٹپس اورٹرکس بتائی جارہی ہیں جن پر عمل کرکے آپ گھریلو اشیاء کو اپنا بیوٹی پروڈکٹ بناکر اپنی شخصیت کو پر کشش اور جازب نظر بنا سکتے ہیں۔

           ہونٹ کو نرم وملائم بنا نے کے لئے ٹوتھ برش کو گیلا کر کے ہونٹ پر پھیریں ۔

lips878978اگر جسم میں خارش محسوس ہوتو جو کے دلیے کو پانی میں ملا  کراس سے نہائیں۔

oatmeal222
 نیل پولش کو جلد خشک کرنے کے لئےکوکنگ اسپرے کا استعمال کریں۔

spray

اگر آپ چہرے پر غیر ضروری بالوں سے پریشان ہیں تو شہد،لیموں کا رس اور جوکے دلیے کو استعمال کریں۔

upperlips90شہد دو کھانے کے چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ اور ایک کھانے کا چمچ جو کا دلیہ، ان کا مکسچر تیار کر کے اپنے چہرے پر لگائیں 15 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھولیں ،ہفتے میں دو سے تین بار یہ عمل دہرائیں ایک مہینے کے دوران واضح فرق محسوس کریں گے۔

زنگ کے نشانات سے بچاؤ کے لئے ان پروڈکٹ کے نیچے ٹرانس پیرنٹ نیل پولیش کا استعمال کریں۔

nailpolish9iu0i9
سینٹ کو لگانے سے پہلے ویسلین کا استعمال اس کی خوشبو کو زیادہ دیر تک برقرار رکھتا ہے ۔

perfumeq

سیب کے سرکہ کو بہترین اسکن ٹونر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

acv4

استری سے جلنے پر دہی کا استعمال کریں آپ ٹھنڈک محسوس کریں گے۔

ironwشہداوردارچینی کوچہرے کے لئے بہتریں ماسک کے طور پر استعمال  کریں۔

honeyبالوں کی چمک بڑھانے کے لئے اسٹریٹنر سے پہلے بالوں پر ناریل کا تیل لگائیں۔

Apple_Cider_Vinegar_Hair_Rinse_Me_First_Living_grande

چہرے کو دمکتا ہوا رکھنے کے لئے اس پر زیتون کا تیل لگائیں ۔

olive

اگرآپ کی آنکھوں کے نیچے آئی بیگس موجود ہیں توگرین ٹی بیگس کو گیلا کرکے آنکھوں پرلگائیں۔

Tea-Bags[p[[اپنے باڈی واش میں روبراؤن شوگرکوشامل کرکےبہترین اسکرب بنائیں۔

brown-sugar2اگرآپ آئی لائنرکے ذریعے کیٹ آئیز بنانا چاہتے ہیں تو ٹرانس پیرینٹ ٹیپ کو بطور گائڈ استعمال کریں۔

13187681_872552696206853_469733109_nاگر آپ شیو کرتے ہوئے خارش محسوس کرتے ہیں تو ہیئر کنڈشنرکو شیوینگ کریم کے طور پر استعمال کریں۔

razer1

نوٹ: یہ مضمون محض معلومات عامہ کے لئے ہے۔