Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
10 Rajab 1446  

کراچی:کسٹم کی کارروائی،27 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط

شائع 08 دسمبر 2015 11:49am

customکراچی پورٹ ٹرسٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے ستائیس کروڑروپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔جعلسازی کے ذریعے قومی خزانے کو پندرہ کروڑروپے سے زائد کا نقصان پہنچایاگیا،کراچی پورٹ ٹرسٹ پرکسٹم نے کارروائی کرکے ستائیس کروڑروپے سے زائد مالیت کا سامان ضبط کرلیا،کارروائی میں ستائیس کروڑروپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا گیاجس میں الیکٹرونکس آئٹمزاوردیگرقیمتی سامان شامل ہے،چیف کسٹم کلکٹر کے مطابق سامان جعلی دستاویزات پردبئی سے منگوایا گیا تھا،چیف کسٹم کلکٹرکے مطابق سامان کی درآمد سیڈیوٹی کی مد میں قومی خزانے کو پندرہ کروڑروپے کا نقصان پہنچایا گیا۔جعلسازی میں ملوث دوملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ۔