Aaj News

جمعہ, مئ 02, 2025  
04 Dhul-Qadah 1446  

چولستان کے صحرا میں نایاب جنگلی بلی کا گشت، ویڈیو سامنے آ گئی

نایاب بلی کو صحرائے چولستان زیرو لائن کے قریب دیکھا گیا، محکمہ وائلڈلائف
شائع 22 اپريل 2025 12:20am
ویڈیو گریب تصویر
ویڈیو گریب تصویر

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق بلی کو چنگارہ ہرن کے جھنڈ کے قریب منڈ لاتے دیکھا گیا۔ جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔

رحیم یارخان کےعلاقے چولستان کے صحرا میں نایاب جنگلی بلی کے گشت کی ویڈیوسامنےآگئی۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق بلی کو چنگارہ ہرن کے جھنڈ کے قریب منڈلاتے دیکھا گیا

رحیم یارخان کے چولستان میں نایاب جنگلی بلی کے گشت کی ویڈیو محکمہ وائلڈ لائف کے آفیسر نے ریکارڈ کی۔

محکمہ وائلڈ کے مطابق نایاب بلی کو صحرائے چولستان زیرو لائن کے قریب دیکھا گیا۔

rahim yar khan

Endangered Cat