کراچی : رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاج
احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ذرائع
کراچی میں رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق یہ احتجاج شہر کی اہم شاہراہوں پر رکشوں پر پابندی کے خلاف کیا جارہا ہے۔
احتجاج میں رکشہ مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پریس کلب سے گزرنے والی سڑک پر رکشے کھڑے کرکے بند کر دی۔
protests
Auto Rickshaw
outside press club karachi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.