قصور میں استاد جلاد بن گیا، طالبعلم کو استری سے جلا دیا
زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
قصور میں سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے طالبعلم کو گرم استری لگا کر زخمی کر دیا۔
قصور کے نواحی علاقہ بنگلہ کمبوواں میں سبق یادنہ کرنے پر قاری نے طالبعلم کو گرم استری لگادی جس سے 10 سالہ شازم جھلس کر زخمی ہو گیا۔
گرم سوس گرنے سے لڑکی جھلس گئی، عدالت کا ریسٹورنٹ کو بھاری معاوضہ دینے کا حکم
پولیس کے مطابق زخمی بچےاسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
qasur
STUDENT TORTURE
مقبول ترین
Comments are closed on this story.