Aaj News

بدھ, اپريل 09, 2025  
10 Shawwal 1446  

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع کی مناسبت سے کیا جارہا ہے
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 08:20am

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان تقریب آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان تقریب آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، وزیراعظم شہبازشریف تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔

تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی 27ویں شب کی مناسبت سے کیا جارہا ہے پاکستان کا قیام رمضان المبارک کی 27ویں شب، جمعۃ الوداع ، 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا۔

تقریب میں اس دن کی خصوصی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا، تقریب میں پاکستان بھر سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کریں گے۔

ceremony of Rab Zul Jalal Ka Ehsan

Jinnah Convention