کراچی میں گیس لیکج سے دھماکا، خاتون سمیت تین افراد زخمی
زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر کے قریب گھر میں گیس لیکج سے زوردار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی عزیزآباد میں اپنے ہی اسلحے کی گولی سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
ملیر ہالٹ حادثہ: ذمہ دار ٹینکر ڈرائیور 24 گھنٹے سے جاگا ہوا تھا، تفتیشی حکام
کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک
ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
karachi
Rescue
Gas
GAS BLAST
مقبول ترین