سیاحتی مقام ناران میں برفانی تودے گرنے سے متعدد مکانات اور ہوٹل تباہ
ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
مانسہرہ میں مشہور سیاحتی مقام پر برفانی تودا گرنے سے متعدد مکانات، ہوٹل اوردو ٹربائن بھی تباہ ہوگئیں۔
مانسہرہ میں مشہور سیاحتی مقام پر ناران جھیل روڈ پر برفانی تودا گرنے سے متعدد 6 مکانات اور 3 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا۔ جبکہ برفانی تودے سے 2 ٹربائن بھی تباہ ہوگئیں۔
برفباری سے جھیل سیف الملوک کاحسن مزید نکھر گیا، سیاح پہنچ گئے
مانسہرہ میں گلیشئیر پھٹ گیا، درجنوں ہوٹل تباہ ہونے کی اطلاعات
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) حکام کے مطابق اس وقت ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے۔ موسم صاف ہونے پر امدادی ٹیم کو ناران بھیجا جائے گا۔
KPK
Naran
KPK Government
land sliding
مقبول ترین