Aaj News

جمعہ, اپريل 18, 2025  
19 Shawwal 1446  

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
شائع 16 مارچ 2025 11:16am

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے دوران درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

KARACHI HOT WEATHER