Aaj News

ہفتہ, مئ 03, 2025  
05 Dhul-Qadah 1446  

کراچی میں شہری نے فلمی انداز میں مبینہ ڈاکوئوں کو گولیاں مار دیں

واقعہ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیش آیا، پولیس
شائع 09 مارچ 2025 11:34pm

کراچی میں شہری نے فلمی سین کی طرح دو مبینہ ڈاکوئوں کو گولیاں مار ہلاک کر دیا۔

واقعہ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیش آیا، ایک ڈاکو موقع پر مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوا تو شہری نے موٹر سائیکل پر پیچھا کرتے ہوئے اسے بھی گولیاں ماردیں۔

کراچی: مبینہ پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے شہری کو لوٹ لیا

کراچی میں خواتین غیر محفوظ ہوگئیں، ملزمان کی دکان کے اندر خاتون سے لوٹ مار

ریسکیو حکام کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ پولیس واقعہ کے حوالے سے مزید تحیقات کر رہی ہے۔

firing

karachi

Karachi Police

killings