مردان میں اراضی کا تنازع، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
مردان میں اراضی کے تنازع پر دو گرہوں میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں دو گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر شہری قتل ہوگیا
مردان میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، زاہد نامی شہری نامزد
ڈی ایس پی کے مطابق جاں بحق افراد میں باپ اور بیٹے شامل ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
firing
KPK
KPK Police
مقبول ترین
Comments are closed on this story.