Aaj News

ہفتہ, اپريل 12, 2025  
13 Shawwal 1446  

وزیراعظم نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کردی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا
شائع 07 مارچ 2025 11:23am

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کردی، گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کردی۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔

نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کے لیے کسی افسر کا کیس صرف 2 مرتبہ زیر غور آسکتا ہے، اگر 2 مرتبہ کیس زیر غور آنے پر پروموشن نہ مل سکی تو دوبارہ کیس زیر غور نہیں آئے گا، کسی بھی سروس گروپ کا افسر پھر اپنے پچھلے گریڈ میں ہی ریٹائر تصور ہوگا۔

دوسرہ کامن گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اسلام آباد

PM Shehbaz Sharif

Civil Servant Promotion Rules