کراچی میں بھائی نے غیرت کے نام پر 18 سالہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا ہے، پولیس
کراچی کے علاقے بنارس بکرا پیڑی کے قریب بھائی نے نام نہاد غیرت کے نام پر 18 سالہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی 18سالہ لڑکی کو بڑے بھائی نے قتل کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا شاخسانہ ہے۔ بہن کو قتل کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔
کوئٹہ میں امریکہ پلٹ لڑکی ٹک ٹاک بنانے پر قتل، پولیس نے والد، چچا، ماموں کو حراست میں لے لیا
ایس پی اورنگی فہیم فاروقی نے بتایا کہ پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے، واقع میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔
firing
karachi
bother killed sister
مقبول ترین
Comments are closed on this story.